sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -17-Sep-2023

‏مجھے خبر ہے کہ تُو مجھ سے بے خبر نہیں ہے اسی لیے تو مجھے راستوں کا ڈر نہیں ہے

ترے بغیر مرے دن یہ کیسے گزرے تُو جانتا ہے؟ مری رات مختصر نہیں ہے

🪻🪻🪻

   14
0 Comments